: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
صارفین اْمور کے محکمے کی جانب سے کناٹ پلیس واقع نئی دہلی کے سینٹرل پارک
میں منعقدہ صارفین میلے میں صارفین نے کافی جوش وخروش کے ساتھ شرکت کی اور
اس میلے میں 2000 سے زائد افراد نے یا تو اپنی شکایات درج کرانے یا کونسلنگ
کیلئے میلے کا رْخ کیا۔ نیشنل کنزیومر ہیلپ لائن اسٹال کے تحت 200 سے زائد وزیٹروں نے اپنا نام درج کرایا۔ اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق 100 سے زائد وزیٹروں نے مختلف سوالوں اور تجاویز کے ساتھ بینک کے کاؤنٹروں سے رابطہ قائم کیا۔